+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 17:35:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پرانے مال 11000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔