پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 13025 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 13825 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔