پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے کلیر ہو رہے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔