پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7600 جبکہ نئ 7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کل مارکیٹ 100 روپیہ من مزید اوپر تھی۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7400/7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 800 روپیہ من تیزی آئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔