پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کم ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ جب نیچے جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے اور تھوڑی بہتر ہوتی ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے.۔