پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی کے ریٹ شیخو پورہ منڈی میں 11000 سے 14000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم کے بھاؤ 11400/500 جبکہ نیا 13700/800 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مصر سے 11000/25 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ ابھی پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جبکہ انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔