پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں کھینچ ہے۔ ٹریڈرز کو 20/20 روپے نفع ہے۔ اب ٹریڈرز بیانے والے سودے لے رہے ہیں زیادہ تر فارورڈ میں۔ تاہم حاضر میں کام سست ہی ہے۔