پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 11000 سے 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13500/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1225/50 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284/285 روپیہ تک ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔