پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 500/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائ بہت اچھی ہوئ ہے اور بارشیں بھی اچھی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور 5699 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔