پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 12765 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔