پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 40/50 دن سے ادھر ہی ہچکولے کھا رہی ہے 500/1000 پڑتا ہے یا نکل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔