پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے 5576 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 11173 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔