پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مشین کلین مال کے جبکہ فارمر ڈریس 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 237/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور مسور کرمسن کے 840/845 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔