Sugar | چینی
Jan 02 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Sep 14 2023 16:02:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دو تین دن سے ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Sep 14 2023 14:16:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 14800/900 تک موصول ہوے ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 14 2023 13:32:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 13:27:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹکاسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 13:19:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 13:07:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 15800 روپیہ من ریٹ ہے 5/6 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیت نرم ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 12:56:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 113/113.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 12:50:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ کراچی 17700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 14 2023 12:39:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سبز سٹار کے۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 21240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14500 سے 18500 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 14 2023 12:23:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال کسٹم والے پکڑ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہیں۔ .
Sep 14 2023 12:19:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں رنگ لگا ہوا ٹکڑا دھنیا 17500 جبکہ ایرانی ٹکڑا کوالٹی مال کم ہیں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ماررکی رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2023 11:48:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ سفینہ بابا وغیرہ 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے مال 14400/14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک بالکل غائب ہے مارکیٹ سے۔ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں۔ مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2023 11:13:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نپر کوالٹی کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے اسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 243.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2023 11:04:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8600/8700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2023 10:58:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2023 10:58:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2023 10:57:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 2500/3000 روپیہ من کنری منڈی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے 1500 بوری کی آمدن تھی اور 20000 سے 23350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال کا 20000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 14 2023 10:52:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2023 10:45:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ حیدر آباد بھی مونگ ثابت کا 8350/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کم ہو گئ ہے۔ جہاں ایک دکان پر 5/6 گاڑیاں آتی تھی ابھی وہاں 60/70 گٹو آ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 14 2023 10:41:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من ملتان 6750 فیصل آباد 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 194.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 27.64 روپیہ نیچے چل رہی ہے پڑتے سے۔ .
Sep 13 2023 20:55:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ میڈیا نیوز کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی چینی کی پیداوار اور قیمت سے متعلق مبینہ نااہلی پر فیصلہ۔ نگران وزیر اعظم نے شوگر ایڈوائزری بورڈ وزارت صنعت کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی۔ اب وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی چینی کے کسی معاملے پر مداخلت نہیں کرسکتی نی اور اس فیصلے سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی بند ہو جائیگا۔ شوگرریٹس کنٹرول کرنے کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل وزارت صنعت ترتیب دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ خبریں میڈیا پہ چل رہی ہیں۔ لیکن چینی کی مندہ تیزی کے عوامل کچھ اور ہیں۔ فل الحال اس طرح کی خبروں کو سن کر ہم نے کوئی غلط فیصلہ نہیں کرنا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق چینی میں فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ جہاں سمجھ آئے گی وہاں کام کریں گے۔ فل الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔۔ عارضی طور پر اگر مارکیٹ بڑھ بھی جاے تو وہاں اپنے آپ کو فارغ کرنا ہے۔ .
Sep 13 2023 18:32:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے وقت مزید ٹوٹ گئ ہے۔ ریڈی پیمنٹ پر 14400/450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 14900 بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ کی ملوں کے سودوں کی 14200/300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ حالات اچھے نہیں ہیں۔ .
Sep 13 2023 18:14:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 17600/700 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں تقریباً 37 ہزار ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان سے۔ جبکہ ستمبر کا ابھی ڈاٹا آیا نہیں ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ ستمبر میں بھی 50 ہزار ٹن شپ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کوریا کا ایک ٹینڈر 20 ستمبر کو جبکہ دوسرا ٹینڈر یکم اکتوبر کو ہے۔ 20 ستمبر کو 2 ہزار ٹن جبکہ یکم اکتوبر کو 6600 ٹن کا ٹینڈر ہے۔ دوسری جانب پنجاب کی منڈیوں میں ابھی آمد آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اکتوبر سے پاکستان کی لوکل کھپت بھی شروع ہو جاے گی جو 15 فروری تک رہے گی۔ اس لئے تل میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 13 2023 17:52:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی کنری منڈی میں 19000 روپیہ من۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 3 ماہ کے ادھار پر 20500 جبکہ 4 ماہ ادھار پر 22000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی کے ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25 ستمبر تک خریداری کا وقت ہے اس کے بعد مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی جانب۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائی ٹائیٹ ہے۔ اور پوری دنیا پاکستان سے ہی خریداری کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کراچی کی مصالحہ جات کمپنیاں بھی خریدار ہیں۔ اگست کے مہینے میں تقریباً 85/95 کنٹینر ایکسپورٹ ہوے ہیں۔ ستمبر کا ڈاٹا ابھی آیا نہیں ہے۔ لیکن ایکسپورٹرز خریدار ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2023 17:27:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 18000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مصر کی محلہ الکبری میں کل بولی ہو گی۔۔ آج بھی کراچی سے 7/8 کنٹینر کا کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے بالائی پنجاب میں زبردست قسم کی بارشوں کا سپیل آ رہا ہے جو آہستہ آہستہ پورے پاکستان میں پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان بارشوں سے موسوم یک دم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جیسے ہی درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے جاے گا۔ برسیم کی کاشت شروع ہو جاے گی۔ .
Sep 13 2023 17:13:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 17:09:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے 6/7 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر مالوں کی ڈلوری بھی نہیں ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔ .
Sep 13 2023 16:45:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہک خاموش ہے. .
Sep 13 2023 16:44:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6237 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں. .
Sep 13 2023 16:42:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 168 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ جن ایمپوٹرز کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وی سیلنگ کرتے ہیں۔ تاہم مضبوط ایمپوٹرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سننے میں آیا ہے کہ بنگلہ دیش آسٹریلیا سے نیو کراپ کا خریدار ہے 675/80 ڈالر میں۔ ایک ایمپوٹر نے 700 ڈالر بھی بتایا ہے کہ بنگلہ دیش خریدار ہے۔ تاہم یہ خبر سنی سنائی خبر ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ کر رہی ہے جب خبر کی تصدیق ہو گی۔ تب مکمل رپورٹ شائع کر دی جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں مفت سمجھنے چاہئیں ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق بعض لوگوں نے 174/75/76 تک بھی کالا چنا خریدا ہوا ہے لیکن گھبراہٹ کی بات نہیں ہے۔ جب کالا چنا سیدھا ہو گا تمام کسر نکل جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض اوقات انسان سودا لیتا ہے تو پندرہ دن میں پورے سال کا بیوپار ہو جاتا ہے اور بعض اوقات 4/6 ماہ صبر بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ مجموعی طور پر کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott