Sugar | چینی
Jan 03 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Sep 20 2023 12:29:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 20 2023 11:38:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ ستمبر کے ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ تاہم گاہک فل حال خاموش ہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ وغیرہ 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں بھی 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جو چینی کے دو فیصلوں کی سماعت تھی اس پر ججز کو تبدیل کرنے کے حوالے سے فائل چیف جسٹس کو بھیج دی گئ ہے۔ فل حال شوگر ملز کا سٹے برقرار ہے۔ ابھی آگے کی صورت حال مزید واضح نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ابھی بھی خاموش ہی ہے۔ جب مکمل طور پر کام شروع ہونگے تب مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔نوٹ : پاک کموڈیٹیز نیوز میڈیا نہیں ہے ایک کنسلٹنسی فرم ہے۔ مارکیٹ میں روزانہ کوئ افواہیں آ رہی ہوتی ہیں۔ کبھی بھی ایک خبر سے سودا خریدا یا بیچا نہیں جا سکتا۔ چینی ایک سیاسی آئٹم ہے اس لیے خبروں کی تصدیق کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ہمارہ کام کاروبار سے منسلک ہے۔ خبروں کو کاروباری مفاد کے لیے کیسے استعمال کیا جائے یہ کنسلٹنسی کمپنی کا کام ہوتا ہے۔ .
Sep 20 2023 11:07:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے 15000 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن نہیں تھی۔ .
Sep 20 2023 11:05:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 10:49:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 112.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 10:46:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 10:32:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2023 10:23:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 10:21:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 565/570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293/294 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 10:20:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 19 2023 19:54:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوے ہیں اور 14400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14950 میں مل جاتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 19 2023 17:01:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے۔ ڈھرکی 14300 جے ڈی 14425/50 آر وائ کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 14975 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 19 2023 16:59:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال 18500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال آج گاہکی سست تھی۔ اندرون سندھ میں بھی بارش ہے اور پنجاب میں بھی بارش ہے۔ تاہم بارشوں کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:55:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں کوئٹہ مارکیٹ مزید 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Sep 19 2023 16:50:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 500 کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ پرانی مرچ کولڈ اسٹوریج والی 15000 سے 17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ میں تمام مرچ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی۔ اس سے پہلی بارشوں کا پانی تو زمین جذب کر گئ تھی۔ لیکن آج والی بارش کا پانی کھیتوں میں کھڑا ہونا شروع ہو گیا جو کہ خطرناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بارش جب رکے گی تب پتا چلے گا نقصان کے متعلق۔ کیونکہ بارش رکنے کے بعد ہی کاشتکاروں نے موٹریں لگا کر پانی نکالنا ہے پھر اس کے بعد کھیتوں کی کیا پوزیشن ہوتی ہے۔ یہ سب پانی نکلنے کے بعد پتا چلے گا۔ .
Sep 19 2023 16:36:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست تھی۔ .
Sep 19 2023 16:34:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/17700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:33:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500/3550 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:25:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:23:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:10:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15200 جبکہ روٹین ڈلوری مال 15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100/16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ ایس کیو کوالٹی مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:05:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 16:04:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹے والے مالوں کی کٹنگ ہی چل رہی ہے۔ .
Sep 19 2023 16:01:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد مندی میں رجحان کے ٹریڈرز ادھار پر مال بیچ دیتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 15:55:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14450/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14975 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے .
Sep 19 2023 15:26:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ 14475/500 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ ستمبر کے سودے 15000 تک مل جاتے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ بس ضرورت ہے مطابق کام کریں۔ مندے کا رجحان ہے .
Sep 19 2023 13:43:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 250 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 19 2023 12:57:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو 182.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 12:46:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 14575 جبکہ ستمبر 15225/30 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 19 2023 12:38:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں کوئٹہ سے۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین کوالٹی مال ِبکتے نہیں ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 1800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 59800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott