+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 18:41:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ اور حاضر میں فرقہ ہی کافی کم ہو گیا تھا صرف 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ تھا۔ اس لیے حاضر کام کرنے والے بھی آگے کی تاریخیں کر کے مال لے رہے ہیں۔