+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 17:17:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ لوکل جودھپور منڈی میں 6200 روپیہ فی کوئنٹل کا ریٹ کراس کر گیا ہے۔ مزید بھی تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ تیز ہے اور پنجاب 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اور مالوں میں نمی بھی زیادہ ہے۔ ان ریٹوں میں بھی خشک مال ملے تو لینے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے۔ اس بار انڈیا آمدن بہت کم ہوئ ہے۔ ابھی تک 30/35 لاکھ بوری تک کی آمدن ہوئ ہے اور آمدن سیزن اختتام کی طرف ہے۔ دوسری جانب گوار گم کا ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے۔ گوار گم 1350 ڈالر ریٹ بن گیا ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔