پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 15200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔