پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔