پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14200 سے 14250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1190 ڈالر فی ہو گئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 14900 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ بکنگ کے پڑتے سے لوکل مارکیٹ ابھی کم ہے۔