پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 11050/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11530/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔