+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 10:58:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ تھی لیکن ابھی دوبارہ  مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 106.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔