پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ییلو پیس ثابت بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے امپورٹ میں۔