پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی 201/202 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن ہلکی کوالٹی 202 جیسے ریٹ ہیں لیکن کراچی مارکیٹ میں جہاز والے ہلکے مال ختم ہو گئے ہیں۔ اچھی کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک ہے تمام ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی جاندار نہیں ہے۔