پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3650/3700 جبکہ سبی کوالٹی 3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 25 توڑے آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 4700/4800 روپیہ من من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز ِبکرے کا انتظار کر رہے ہیں۔