پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن ماش 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10039 روپیہ من کا پڑتا ہے۔