پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام سے زیرے کی بکنگ 4600 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آ رہے ہیں۔