پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 21000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر مارکیٹ میں خریدار ہو تو 21800 تک بھی مل جاتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کی ڈیمانڈ نہیں ہے صرف لوکل گاہکی ہے وہ بھی تھوڑی تھوڑی