پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 206/4 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مشین کلین مال کرمسن 216/217 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔