پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 80000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 68500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔