پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بہچ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 298 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ رک گئ ہے۔