پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرزمال بیچ نہیں رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔