پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی کے ریٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی دھنیا ٹکڑا کوالٹی کے 14100/14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔