پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 282/83 جبکہ پرولائن 310/12 جیسے حالات ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج 1۰5 گاڑی کی آمدن تھی