پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بعض ایمپورٹرز 255 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ تاہم کینیڈا میں مارکیٹ کمزور ہے 890/900 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 203 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔