پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 8700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہمارے کچھ دوستوں نے مونگ کی کاشت کے علاقوں میں سروے کیا ہے امید ہے جون پہلے ہفتے میں ہاڑو مونگ کی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاے گی۔