پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 8600 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ سٹکاسٹ ساتھ ساتھ مال بھی نکال رہے ہیں۔ مال کھائے پے جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگی 25/30 دن بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔