پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10750 بھلوال شوگر ملز 10700 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10650 جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل کمالیہ کنجوانی کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10550 جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 10610 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 10575 گھوٹکی اے کے ٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک ڈرا ہوا ہے۔ میٹنگ کے بعد ہی صورت حال واضح ہو گی۔ تاہم نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ ہو جائے گی۔ انویسٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔