Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Dec 26 2023 17:26:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 26 2023 17:20:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 سے 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کی 13250 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13665 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد مل سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ جبکہ کسان مل والا 14200 مانگتا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 25/25 گاڑی سے زیادہ سیل نہیں کر رہی ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Dec 26 2023 17:10:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 4 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 17:08:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 16:08:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13665 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے .
Dec 26 2023 15:29:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13700 تک ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد مزید کم ہوئی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں کل 1155 یونٹس (ٹرالیاں) کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے .
Dec 26 2023 15:19:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئ ہے حاضر 13200 جبکہ جنوری 13650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2023 15:04:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل اس بار کم ہے۔ پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مارکیٹ 200/300 روپیہ من ٹوٹے تو خریداری کرنی چاہیے پہلی تاریخوں میں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسرے مہینے میں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں پرچون میں گاہکی نکلی۔ .
Dec 26 2023 14:58:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13615/13625 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بن گئ ہے۔ .
Dec 26 2023 14:47:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 248/252 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255/258 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کے ہو رہے ہیں۔ ایرانی 95 پرسنٹ والے مال کے کوئٹہ سے 330 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:37:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلرز 13200 مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2023 14:30:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آی ٹی جی والے جہاز کے مال کم ہیں 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام نمبر 1 کوالٹی کا ہو رہا ہے۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2023 14:27:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں بھی تیزی ہے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے 13940 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:19:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:09:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ری سیل میں جو کراچی پورٹ پر 148.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 26 2023 13:52:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ چھانگا مانگا منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 13:50:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 69000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو 4600 ڈالر تک ہے لیکن گاہک 4400 ڈالر کا بھی نہیں بنتا ہے۔ گاہک ہی نہیں ہے۔ 4400 ڈالر والا 56000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 78000 جبکہ ایرانی زیرہ 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 26 2023 13:46:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13500 بھلوال 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلانوالی پاپولر 13300 رمضان العربیہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13200 بھون 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اپر سندھ میں 12975/13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی لونگ ٹرم انویسٹرز گاہک ہیں مارکیٹ میں اور مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 12:58:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال سٹاک کرنے کو فل حال ٹریڈرز ترجیح نہیں دے رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں کم ریٹ میں پڑتا ہے۔ لوکل میں نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13756 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 26 2023 12:56:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19200/19300 روپیہ من تل بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 26 2023 12:47:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 سے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 سے 21100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 26 2023 12:42:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ جو بھی مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 15400/15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا. مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی دو تین دن سے بہتر ہے دوبارہ 5500 سے اوپر ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 26 2023 12:33:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2023 12:24:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 12:19:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت رات کو مارکیٹ کافی گرم تھی 9800 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی گروپوں میں خالی ریٹ ہی گردش کر رہے ہیں۔ 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 1300 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ابھی ٹائم کافی پڑا ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 26 2023 12:11:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من ملتان 7550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 25 2023 21:58:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہو گئے ہیں اور فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40 دن کی پیمنٹ پر 10300 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Dec 25 2023 18:24:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13550 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ حاضر میں تھوڑی سی ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مال ملتا نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں بدستور مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ .
Dec 25 2023 17:39:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ .
Dec 25 2023 15:49:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13175 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13585/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott