Sugar | چینی
Jan 04 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Mar 12 2024 13:50:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.75 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ اور آج ڈلوری والے مالوں کے۔ سرگودھا منڈی بھی تیز ہے 7725/7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چنا آسٹریلیا سے فروری کے مہینے میں 195 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Mar 12 2024 13:42:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر فروری کے مہینے میں 407 کنٹینر کی آمدن تھی۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ رشیا سے مارچ اپریل 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ اگست نیو کراپ کے 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2024 13:41:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13675 العریبیہ 13600 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 سویرہ 13650 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائٹڈ 13075 اتحاد 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12960 ایس جی ایم 12960 اے کے ٹی 13025 ڈھرکی 13050 الائنس 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13100 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر 13100 النور 13150 ساہنگھڑ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے رات 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور تھی اور 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ اپریل کے سودوں کے رات 13550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں تو مال بک جاتے ہیں لیکن فارورڈ میں ٹریڈرز مزید مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی کوئ زیادہ مقدار میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Mar 12 2024 12:51:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 12 2024 12:49:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 12:47:42 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 12 2024 12:45:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ مزید 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 27000/28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال زیرو کنڈیشن کر کے دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ زیرو کنڈیشن کا مطلب ہے جیسا بھی مال ہو رکھنا پڑے گا۔ چاہے گیلا ہو چاہے کچرا ہو کوئ کنڈیشن لاگو نہیں ہے۔ .
Mar 12 2024 12:39:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 2 پیسائ کوالٹی مالوں کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ہائبرڈ مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بہت ہی وی آئ پی مال ہو تو 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل والے مال کے 14000 جبکہ 2022 ماڈل والے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 12 2024 12:28:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7600 فیصل آباد منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کمپنی کا جہاز جس میں 16000 ٹن کالا چنا نمبر 1 کوالٹی بنگلہ دیش کے لیے لوڈ ہوا تھا ایل سی نا کھلنے پر پاکستان کی طرف آ رہا تھا جو کہ اب انڈیا کی طرف جا رہا ہے۔ .
Mar 12 2024 12:14:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 8300/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام کابلی مونگ کا ہی ہو رہا ہے۔ کینیا کے مال کے 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ مونگ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت 89 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں 42 کنٹینر کینیا، 3 کنٹینر برما، 3 کنٹینر ارجنٹینا، 19 کنٹینر تنزانیہ، 22 کنٹینر برازیل کے شامل ہیں۔ .
Mar 11 2024 23:42:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 23:20:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 11 2024 18:49:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000/17100 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 11 2024 18:46:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 18:10:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 18:08:39 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 18:03:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کولڈ سٹور مال اکا دکا لوگوں کے پاس ہی ہیں۔ .
Mar 11 2024 17:59:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:52:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 17:48:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:48:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2024 17:44:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Mar 11 2024 17:35:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کا 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:28:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 یونائیٹڈ 13100 گھوٹکی 12965 ڈھرکی 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13290/13300 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 16:09:59 1 year ago
پاک کموڈٹیز اسلام اباد کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہترہوئی ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:21:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل سندھ کے موٹے مال گولی کوالٹی 10000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سندھ کے باریک مال سکھر سائڈ والے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:18:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مالوں کے 154 جبکہ روٹین ڈلوری والے مالوں کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 17 مارچ کو 100 کنٹینر 28 مارچ اور پھر 3/4 اپریل کو پورٹ پر 400/500 کنٹینر تک آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 11 2024 15:18:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل بھی 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:14:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13135 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 12975 جبکہ ڈھرکی 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13320 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Mar 11 2024 15:01:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott