پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 سلانوالی 10950 پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی 10900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10650 جبکہ حمزہ آر وای کے 10700 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکر اے کے ٹی 10660 گھوٹکی 10675 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11100 جیسے حالات ہیں مہران فاران آبادگار النور تھرپارکر وغیرہ کے۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔