پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے سٹے کے سودوں کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے رمضان المبارک میں ِبکرا سست رہا ہے۔ 400/500 کنٹینز کا کام ہوا ہے پورے مہینے میں۔