پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 10985/10995 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 50 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 11250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 11950/11975 کا گاہک ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہک ہے۔