پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11600 جبکہ سلانوالی پاپولر 11450 رمضان العریبیہ 11400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11600 جبکہ کمالیہ کنجوانی 11400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11150 حمزہ آر وائ کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل 11475 جبکہ مئ 12000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11350/11400 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم مل سے زیادہ مقدار میں مال نہیں ملتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے ڈیلرز کے پاس بھی زیادہ مال نہیں ہیں۔ فل حال حاضر ریٹوں میں بھی زیادہ مقدار میں مال ملتا نہیں ہے۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔