پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک ماش ثابت میں کھل کر آمدن نہیں ہوتی پورٹ پر لوکل مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ جہاں تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز تھا 287.5 روپیہ تک تھا۔