پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 11475 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس پیڈ سودوں کی 11575/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔