پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 144 سے 144.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے جو مال پشاور آئے ہوے ہیں انکی وجہ سے بھی مارکیٹ اثر انداز ہو رہی ہے دوسری جانب کراچی میں جو جہاز لگا تھا اس میں ایمپورٹرز کو 30000 ٹن کے قریب ڈالر مل گئے ہیں۔ باقی 10000 ٹن کے بھی آہستہ آہستہ مل جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق رشیہ سے بکنگ 415/422 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ 415 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 131 تک پڑتا ہے۔