پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال انتہائ کم ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال پوڑٹ پر آتے ہیں ساتھ ہیِ بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔