پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11275 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ مال کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھی دوکاندار حضرات اپنا اپنا مال فارغ کر رہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔