پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 100% ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔کرسمن مسور اچھے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی پہنچنے کی پیمنٹ پر 223/223 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔